پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب

Unprovoked aggression by Taliban on Pak-Afghan border, Pakistan gives befitting reply
پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت کے جواب میں پاکستانی فورسز نے منہ توڑ جواب دیا۔
پاکستان فوج کی طرف سے افغان طالبان کے خلاف منہ توڑ جواب دینے کے بعد زمینی کارروائی جاری ہے۔
پاکستانی فورسز کے بھاری ہتھیاروں کے استعمال کی ویڈیو منظرِ عام پرآگئی۔
جاری ویڈیو میں پاکستان فوج کی آرٹلری گنز کو افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں کو نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.