منگل، 14-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

مذہبی جماعت کا احتجاج؛ پنجاب میں کل تعلیمی ادارے کھلیں گے یانہیں؟ اہم اعلان ہوگیا

13 اکتوبر, 2025 20:27

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل پنجاب میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان کے ذریعے اطلاع دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کل سے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا سلسلہ شروع ہوجائےگا۔

پنجاب میں ایک مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش رہی۔ تمام معاملات حل ہوتے ہوئے معمولات زندگی بھی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔