گورنرسندھ نے پولیو مہم کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیا
گورنر سندھ کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کا انکشاف
کراچی: گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے پولیو مہم کے لیے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔
جی ٹی وی نیوز کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے والدین سے اپیل میں کہا کہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔
گورنر سندھ نے صوبے بھر سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیو فری پاکستان ہمارا مشترکہ ہدف ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ پولیو ورکرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









