بدھ، 15-اکتوبر،2025
بدھ 1447/04/23هـ (15-10-2025م)

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

15 اکتوبر, 2025 19:39

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔

جی ٹی وی نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی  ہے، اب انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی نئی آخری تاریخ 31 اکتوبر مقرر کر دی گئی۔

ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج آخری تاریخ مقرر تھی جبکہ ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔