چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی وزیر اعظم ہاؤس آمد
پاکستان ایک اور مارشل لاء کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے جہاں اب سے کچھ دیر میں وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا، بلاول بھٹو وزیراعظم کے سامنے اپنے تحفظات رکھیں گے۔
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا مذاکراتی وفد بھی ملاقات میں شریک ہوگا جبکہ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









