وزیراعظم شہباز شریف کا سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد

The newly elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Sohail Afridi, has taken the oath.
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
جی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پرمبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ ملکی مفاد میں وفاق آپ کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.