منگل، 21-اکتوبر،2025
منگل 1447/04/29هـ (21-10-2025م)

افغان وزیر دفاع نے دہشتگردی سے متعلق کیا تسلیم کیا؟ خواجہ آصف نے بتادیا

20 اکتوبر, 2025 18:43

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ افغان وزیر دفاع نے تسلیم کیا کہ دہشتگردی ہی ہمارے تعلقات میں تناؤ کی اصل وجہ ہے۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایک مؤثر طریقہ کار وضع کیا جائے گا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان مسائل کو حل کیا جا سکے۔ انہوں نے اید امید ظاہر کی کہ امن لوٹے گا اور پاکستان اور افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔