لال لال ٹماٹروں کی قیمت میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا

There is a possibility of a decrease in the price of red tomatoes.
ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت میں آیندہ چند دنوں میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
مقامی تاجروں کے مطابق بدین میں ٹماٹر کی فصل تیار ہوکر مارکیٹ میں آنے میں 15 سے 20 دن لگیں گے۔ اسی دوران ملک میں ٹماٹر 400 سے 500 روپے فی کلو تک پہنچ گیا بعض شہروں میں ٹماٹر 600 روپے تک بھی فروخت ہوئے۔
ایک مقامی تاجر کا کہنا ہے کہ ایران سے ٹماٹر منگوایا جا رہا ہے جو کہ مہنگا ہے اس وجہ سے مقامی مارکیٹ میں ٹماٹروں کی قیمت نے اونچی اڑان بھری جلد بدین کے ٹماٹر قیمت میں کمی کا باعث بنیں گے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.