جمادی الاول کا چاند نظر آگیا، نوٹیفکیشن جاری
When will the Rabi' al-Thani moon be sighted? SPARCO makes prediction
اسلام آباد: ملک میں جمادی الاوّل 1447ھ کا چاند نظر آگیا، 24 اکتوبر کو یکم جمادی الاوّل ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا۔ رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس وفاقی دارالحکومت میں وزارت کے کوہسار بلاک میں واقع چھت یا کمیٹی روم میں ہواجبکہ تمام صوبائی دارالحکومتوں، بشمول کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں بیک وقت منعقد ہوئے، ان اجلاسوں میں مقامی سطح پر موسم کی صورتِ حال اور شہادتوں پر غور کیا گیا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









