سکیورٹی فورسز کی وزیرستان میں کارروائی؛ 3 بھارتی اسپانسرڈ شدہ خوارج ہلاک
Operation in Khuzdar; 14 terrorists of Fitna-ul-Hindustan killed
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں آپریشن کے دوران 3 بھارتی اسپانسرڈ شدہ خوارج ہلاک کر دیے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی میں 3 بھارتی اسپانسرڈ شدہ خوارج ہلاک کیے جبکہ فورسز نے دہشتگردوں کی گاڑی کو تباہ کردیا۔
بیان کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردخود کش حملے کی تیاری کررہے تھے، عزم استحکام کے تحت علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے اقدامات جاری رہیں گے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.







