منگل، 28-اکتوبر،2025
منگل 1447/05/06هـ (28-10-2025م)

نیشنل سائبرکرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران گرفتار

28 اکتوبر, 2025 00:38

ایف آئی اے نے این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق چودھری سرفراز سمیت دیگر کو اختیارات کا ناجائز استعمال اور رشوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔

چودھری سرفراز سمیت این سی سی آئی اے کے دیگر افسران ایف آئی اے کی تحویل میں آگئے۔

ملزمان کو کل ایف آئی اے کی جانب سے لاہور کی ضلع کچہری عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔