ملا عبدالسلام ضعیف کو پاکستان سے امریکا کے حوالے کرنے کا دعوی بے بنیاد نکلا
Claim of Mullah Abdul Salam Zaeef being extradited from Pakistan to the US turns out to be baseless
جنرل احسان الحق کے بیان نے ماضی میں افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کرنے کے دعوے کی تردید کردی۔
جنرل احسان نے ایک سیمینار میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ طالبان حکومت کے خاتمے کے باوجود ملا عبدالسلام ضعیف اسلام آباد میں اپنی سفارتی رہائش گاہ میں مقیم رہے۔۔سفارتی مشکلات اور رہائش خالی نہ کرنے پر انہیں طورخم کے راستے افغانستان بھیج دیا گیا۔
افغان فورسز نے ملا عبدالسلام ضعیف کو حراست میں لیکر امریکا کے حوالے کردیا۔۔ جنرل احسان نے ملاضعیف کے بیانات کو حقائق کےبرعکس قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کسی افغان کو امریکا کے حوالے نہیں کیا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.







