بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک
PTI founder's sister Aleema Khan's identity card blocked
راول پنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کردیے گئے۔
ذرائع کے مطابق عدالت نے 26 نومبر کو ہونے والے احتجاجی کیس میں عدم پیشی پر احکامات جاری کیے تھے، نادرا حکام نے پاسپورٹ بلاک کرنے کی رپورٹ جمع کرادی۔
اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیا تھا۔
کل اکتوبر گواہان کے بیان ریکارڈ ہوں گے 5 گواہان کی طلبی کی گئی ہے، کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ سماعت کریں گے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.







