ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق خوشخبری؛ بڑے اضافے کی منظوری
Good news for employees’ salaries; approval given for significant increase
خیبرپختونخواہ حکومت نے ٹرینی میڈیکل آفیسرز (TMO) کے وظائف میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
محکمہ خزانہ کے مطابق TMO کے وظائف کے لیے مجموعی طور پر 19 کروڑ 78 لاکھ روپے جاری کیے جائیں گے۔ یہ رقم پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کو منتقل کی جائے گی۔
حکومتی ذرائع نے بتایا کہ یہ فیصلہ ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ کے حکم نامے کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ٹرینی میڈیکل آفیسرز کی مالی معاونت کو بہتر بنانا اور انہیں اپنے تعلیمی اور تربیتی کام پر بھرپور توجہ دینے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








