جمعہ، 28-نومبر،2025
جمعہ 1447/06/07هـ (28-11-2025م)

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی اسٹریٹجک دانشمندی کو سراہتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

25 نومبر, 2025 17:00

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی اسٹریٹجک دانشمندی کو سراہتے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے الوداعی ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی مثالی قیادت کو سراہا۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی اسٹریٹجک دانشمندی کو سراہتے ہیں۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔