پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)
تازہ ترین خبریں

حج پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ

01 دسمبر, 2025 14:45

حکومت نے عازمین حج کے لیے طبی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق ڈاکٹرز اور معاون عملہ حاجیوں کو طبی سہولیات فراہم کریں گے، دل، شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض اہل نہیں ہوں گے۔

 ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ امیدوار کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال  کا فٹنس سرٹیفکیٹ بھی جمع کروانا ہوگا۔

 یاد رہے کہ حج مشن میں درخواست جمع کروانے کا کل آخری دن ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔