کراچی؛ ایک اور معصوم بچی کھلے مین ہول میں جاگری
Karachi: Another Innocent Girl Falls into an Open Manhole
کراچی میں ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک معصوم بچی کھلے مین ہول میں جا گری۔
یہ افسوسناک واقعہ گلشن اقبال ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موقع پر موجود افراد نے فوری طور پر ننھی بچی کو گٹرسے نکالا اور اس کی جان بچائی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ممکنہ طور پر گلشن اقبال ٹاؤن کا معلوم ہوتا ہے، واقعہ کب اور کس مقام پر پیش آیا، یہ تحقیقات کے دوران واضح ہو جائے گا۔ اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








