سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین عہدے سے مستعفی

Highly important figure resigns
قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل طاہر حسین کے استعفے کو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے منظور کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق طاہر حسین کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے مؤثر ہوگا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










