آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط منتقل کردی

پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد: ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ ون میں منتقل کردی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے یہ رقم 8 دسمبر کو پاکستان کے لیے منظوری دی تھی، جس کے بعد فنڈ کی منتقلی عمل میں آ گئی۔
یہ قسط پاکستان کی مالی مشکلات کو کم کرنے اور ملکی معیشت میں استحکام لانے کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے۔
وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک فنڈ کی آمد کے بعد معاشی پالیسیوں اور مالیاتی منصوبوں پر کام جاری رکھیں گے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











