دینی خدمات انجام دینے والے معروف عالم دین پیر عبدالرحیم نقشبندی وفات پا گئے

دینی خدمات انجام دینے والے معروف عالم دین پیر عبدالرحیم نقشبندی وفات پا گئے
معروف عالم دین پیر عبدالرحیم نقشبندی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد اس دار فانی سے رخصت ہوگئے۔
مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ عرصہ سے علیل تھے۔
پیر عبدالرحیم نقشبندی معروف مذہبی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ صاحبزادہ محمود الحسن نقشبندی کے والد اور مرحوم عبدالرحمن قاسمی، صاحبزادہ عبدالقدوس نقشبندی کے بھائی تھے جبکہ معروف عالم دین پیر عبدالشکور نقشبندی کے ماموں بھی تھے۔
ان کا شمار دینی خدمات انجام دینے والے معتبر شخصیات میں ہوتا تھا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











