کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر اسکول کوسٹر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، ٹیچر اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی

کراچی میں خونی واٹر ٹینکر بے لگام، ایک اور موٹرسائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گیا
کراچی کے آئی آئی چندریگر روڈ پر ایک اسکول کوسٹر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ٹیچر اور بچے سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے متعلقہ حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
شہریوں نے روڈ پر حفاظتی انتظامات میں کمی کو حادثے کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










