کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں کب ہونگی؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

Meteorological Department Sounds the Alarm for Karachi Residents
محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرِ قائد میں 22 اور 23 جنوری کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16جنوری سے ملک میں داخل ہوگا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









