جمعہ، 6-فروری،2026
جمعہ 1447/08/18هـ (06-02-2026م)

سانحہ گل پلازہ؛ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

30 جنوری, 2026 15:05

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کوعہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی جگہ مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازہ سانحہ کے بعد کراچی میں ٹریفک کے انتظامات میں ناکامی کے سبب عہدے سے ہٹایا گیا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔