ترلائی مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

The funeral prayers of the martyrs of Tarlai Mosque and Imam Bargah Khadijat-ul-Kubra have been offered
ترلائی مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترلائی مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ کے شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ جامعۃ الصادق امام بارگاہ میں ادا کر دی گئی۔
شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں خودکش دھماکے سے 31 افراد شہید جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق خودکش دھماکا نمازِ جمعہ کے دوران ہوا تھا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










