جمعہ، 13-فروری،2026
جمعہ 1447/08/25هـ (13-02-2026م)

پاکستان کے سینئر سیاستدان زعیم قادری انتقال کر گئے

13 فروری, 2026 10:30

عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما سید زعیم قادری  انتقال کرگئے۔

اہلخانہ کے مطابق سابق ایم پی اے زعیم قادری کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا، زعیم قادری ڈیفنس کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، مرحوم کی نماز جنازہ آج بعداز نماز مغرب ادا کی جائیگی۔

 

 یاد رہے کہ سید زعیم قادری مسلم لیگ ن پنجاب کے ترجمان بھی رہ چکے تھے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔