محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

Meteorological Department Sounds Warning for Karachi Residents
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز دھوپ کے ساتھ موسم خشک و گرم رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 21.3 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، موجودہ درجہ حرارت 22 سینٹی گریڈ ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
ہوا میں نمی کا تناسب 95 فیصد ہے، جنوب مغرب سے 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواچل رہی ہے۔
اے کیو آئی کے مطابق شہرِ قائد کا فضائی معیار تسلی بخش ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










