حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا

Government Suddenly Announces a Public Holiday
سندھ حکومت نے یوم القدس کے موقع پر 13 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک آزادی القدس اور سندھ حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، عالمی یوم القدس ریلی شاہراہ فیصل کے بجائے ایم اے جناح روڈ پر نکالی جائے گی۔
اس حوالے سے ترجمان تحریک آزادی القدس کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اور انتظامیہ سے بات چیت مثبت رہی، انتظامیہ نے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے، صوبائی حکومت کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












