نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

Decision Made to Appoint Nihal Hashmi as Governor of Sindh
مسلم لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کے لیے صدرِ پاکستان کو بھجوا دی ہے۔
وزیرِ اعظم نے نہال ہاشمی سے ملاقات کی اور گورنر سندھ تعینات ہونے پر مبارکباد دی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










