بھارتی ٹیم ایشیا کپ کےلیے پاکستان نہیں جائے گی : انڈین کرکٹ بورڈ
ایشیا کپ کا شیڈول جے شاہ اور ذکاء اشرف کے درمیان ملاقات میں فائنل کیا گیا۔
ارون دھومال نے بتایا کہ لیگ مرحلے کے 4 میچز ہی پاکستان میں کھیلے جائیں گے،پاک بھارت میچ سمیت باقی 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔
انھوں نے کہا کہ پاک بھارت ٹیمیں اگر فائنل میں پہنچتی ہیں تو یہ بھی سری لنکا میں ہوگا۔
یہ پڑھیں : پاکستان ورلڈکپ کیلئے ضرور آئیگا لیکن بھارت ایشیا کپ کیلئے نہیں جائیگا: سابق بھارتی کرکٹر
Catch all the بریکنگ نیوز News, کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











