منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

کولمبو، دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی ٹیم 166 رنز پر ڈھیر

24 جولائی, 2023 15:58

کولمبو ٹیسٹ میں قومی بولرز کی شاندار بولنگ،سری لنکا کی ٹیم 166 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، آخری ٹیسٹ میچ کولمبو میں کھیلا جارہا ہے، جہاں بارش ہونے کے باعث ٹاس میں تاخیر ہوا۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان نے لگاتار دوسری بار ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

قومی بولرز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم کو 166 رنز پر آوٹ کردیا۔ سری لنکا کی جانب سے دنیش چندیمال 34 اور ڈی سلوا 57 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔

جبکہ پاکستان کی جانب سے ابرار احمد 4 اور نسیم شاہ 3 وکٹیں لے کر نمایاں بولرز رہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔