کولمبو، پاکستانی بلے باز عبداللہ شفیق کی شاندار ڈبل سنچری
کولمبو، پاکستانی بلے باز عبداللہ شفیق کی شاندار ڈبل سنچری
کولمبو میں جاری پاکستان بمقابلہ سری لنکا دوسرے ٹیسٹ میچ میں اوپنے بلے باز عبداللہ شفیق نے شاندار ڈبل سنچری بنا ڈالی۔
عبداللہ شفیق نے 322 گیندوں پر ڈبل سنچری مکمل کی۔ ان کی ڈبل سینچری میں 19 چوکے اور 4 چھکے شامل رہے۔
یہ بھی پڑھیں پاکستانی بلے باز سعود شکیل نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
پاکستان کو پہلی اننگز میں سری لنکا پر اب تک302 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان کے 468 رنز پر 5 کھلاڑی آوٹ ہوچکے ہیں جبکہ سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد سر پر بال لگنے کی وجہ سے ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے ہیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











