آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ ری شیڈول کردیا گیا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ ری شیڈول کردیا گیا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے یعنی پاک بھارت میچ کو ری شیڈول کردیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کامیچ بھی ری شیڈول کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کا میچ 12 اکتوبر کے بجائے 10 اکتوبر کو ری شیڈول کیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ اب 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی شیڈول میں تبدیلی پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











