منگل، 14-اکتوبر،2025
منگل 1447/04/22هـ (14-10-2025م)

چیمپئنز ٹرافی؛ نیوزی لینڈ کی بھارت کیخلاف چوتھی وکٹ گرگئی

09 مارچ, 2025 14:08

دبئی: نیوزی لینڈ کی بھارت کیخلاف چوتھی وکٹ گر گئی جبکہ 4 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز پر بیٹنگ جاری ہے۔

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جاری چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:چیمپئنز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا

رپورٹ کے مطابق بھارت کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ نیوزی لینڈ نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔

خیال رہے کہ بھارت اور نیوزی لینڈ 25 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں آمنے سامنے ہیں۔

یہ خبر اپڈیٹ ہو رہی ہے

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔