منگل، 14-اکتوبر،2025
منگل 1447/04/22هـ (14-10-2025م)

معروف کھلاڑی نے آئی پی ایل سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا

11 مارچ, 2025 09:00

انگلینڈ کے ہیری بروک نے آئی پی ایل سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

انگلینڈ کے ہیری بروک نے اپنے سوشل میڈیا پرٓئی پی ایل سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آئی پی ایل چھوڑنے کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں دلی کیپٹلز اور ان کے سپورٹرز سے معافی مانگتا ہوں، اپنے اعتماد کرنے والے لوگوں کی رہنمائی کے بعد اس فیصلے پر سوچا۔

ہیری بروک نے کہا کہ آنے والی سیریز کے لیے پوری طرح سے تیار ہونا چاہتا ہوں، اپنے ملک کے لیے کھیلنا میری ترجیح اور فوکس ہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔