منگل، 14-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

پی سی بی سے بڑا استعفیٰ آگیا

28 مارچ, 2025 15:30

پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے استعفیٰ دیدیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی مستعفی ہو گئے ہیں، انہوں نے ذمہ داریوں کو عمدگی سے انجام دیا۔

 سی او او پی سی بی سمیر سید کا کہنا ہے کہ بورڈ سمیع الحسن کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل عالیہ رشید پی سی بی کی میڈیا ڈائریکٹر تھیں، انہوں نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔