فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی بھی عید پر مسلمانوں کو مبارک باد

FIFA, the world football governing body, also congratulates Muslims on Eid.
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی بھی عید پر مسلمانوں کو مبارک باد دی گئی۔
فیفا بھی عید کے تہوار پر مسلمانوں کی خوشیوں میں شریک ہوگئی۔ فیفا نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے عید کی مبارکباد پیش کی۔
فیفا کی اسکیچز پر مبنی تصویر میں مختلف ممالک کے فٹبالرز کو لذیذ کھانوں سے لطف اٹھاتے اور گلے ملتے دیکھا جا سکتا ہے۔
دوسری جانب لیجنڈ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بھی مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دیا ہے عید آپ کے پیاروں کیلئے خوشی اور امن لے کر آئے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.