سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر فاروق حمید انتقال کر گئے

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر فاروق حمید انتقال کر گئے
سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر فاروق حمید انتقال کر گئے۔
سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر فاروق حمید 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، انہوں نے ایک ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر فاروق حمید نے 43 فرسٹ کلاس میچز کھیلے۔
پی سی بی نے سابق فاسٹ بولر فاروق حمید کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
وزیر اعظم کا سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید کی وفات پر اظہار افسوس
سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید کی وفات پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اظہار افسوس کیا۔ مرحوم کی بلند درجات کی دعا، اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مرحوم نے اپنے کھیل کے ذریعے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.