لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف

Lahore Qalandars set Karachi Kings a target of 202 runs to win
پاکستان سپر لیگ 10 میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دے دیا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بیٹنگ کے دوران لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، بعد میں 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز اسکور کیے۔
<
View this post on Instagram
/p>
لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیرل مچل 75، سیم بلنگز 19، محمد نعیم 7، عبداللہ شفیق 6 اور ارشاد حسین 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ کراچی کنگز کی جانب سے حسن علی نے 4 جبکہ عباس آفریدی نے 1 وکٹ حاصل کی۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.