پیر، 13-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

ایم ایس دھونی کا روزانہ 5 لیٹر دودھ پینے کی خبروں پر ردعمل

23 اپریل, 2025 18:48

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے 5لیٹر دودھ پینے اور واشنگ مشین میں لسی بنانے والی افواہوں کو مسترد کردیا۔

2000 کی دہائی میں افواہیں سامنے آئی تھیں کہ ایم ایس دھونی کی تندرستی کا راز روزانہ 5 کلو دودھ کا استعمال ہے جب کہ دھونی واشنگ مشین میں لسی بناتے ہیں۔

ایم ایس دھونی 2020 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں لیکن تاحال آئی پی ایل کا حصہ ہیں۔ اگرچہ دھونی ان دنوں گھٹنے کے مسائل سے نبردآزما ہیں لیکن وہ اس سیزن میں صورتحال کو بہتر طریقے سے سنبھالتے ہوئے 8 میچز  میں 150 سے زیادہ کے اسٹرائیک ریٹ پر 134 رنز بناچکے ہیں۔

یاد رہے کہ 2000 کی دہائی میں افواہیں سامنے آئی تھیں کہ ایم ایس دھونی کی تندرستی کا راز روزانہ 5 کلو دودھ کا استعمال ہے جب کہ دھونی واشنگ مشین میں لسی بناتے ہیں۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔