پیر، 13-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

جی ٹی وی ڈیجیٹل کا منفرد کرکٹ ٹاک شو: آپ بھی بن سکتے ہیں حصہ!

06 مئی, 2025 17:44

جی ٹی وی نیوز نے کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔

ڈیجیٹل شو میں شامل ہونے کے لیے آپ کو صرف ایک سوال کا جواب دینا ہوگا۔ پھر آپ لائیو ٹرانسمیشن کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اگر آپ کو کرکٹ سے لگاؤ ہے تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

رابطے کے لیے 03011133488 نمبر پر اپنا نام اور شناختی کارڈ نمبر بھیجیں۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔