پاک بھارت کشیدگی؛ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اہم فیصلہ

Pakistan-India Tensions: Important decision regarding remaining matches of PSL 10
پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کا آج کھیلا جانے والا میچ ملتوی کردیا گیا، آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ شیڈول تھا۔
ذرائع پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کے میچز ری شیڈول ہونے کا فیصلہ ہوگیا، میچز منتقلی کے لیے مقام کا اعلان آج شام کو ہوگا، فرنچائزر کی اکثریت کراچی میں کھیلنا چاہتی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں شیڈول آج کے میچ میں بارش رکاوٹ ہے، لاہور قلندر کے علاوہ باقی تمام ٹیمیں راولپنڈی میں موجود ہیں۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.