پیر، 13-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

معروف کرکٹر نے ٹيسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

08 مئی, 2025 11:34

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹيسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے انسٹاگرام پر اعلان کرتے ہوئے کہا ’’ سب کو ہیلو، میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو رہا ہوں، وائٹس میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا میرے لیے عظیم اعزاز رہا ‘‘۔

 

 

انہوں نے کہا ’’ برسوں کی محبت اور حمایت کے لیے آپ سب کا شکریہ، میں ون ڈے فارمیٹ میں بھارت کی نمائندگی جاری رکھوں گا‘‘۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔