قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ کا اعلان

Announcement of the national cricket team's white-ball coach
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ کا اعلان کردیا۔
نیوزی لینڈ کے مائیک حیسن کو قومی ٹیم کے وائٹ بال کوچ مقرر کردیا گیا ہے، مائیک حیسن 26 مئی کو قومی ٹیم کے وائٹ بال کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔
بنگلا دیش کے خلاف سیریز مائیک حیسن کی پہلی سیریز ہوگی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مائیک حیسن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ مائیک حیسن کی کوچنگ میں قومی ٹیم کا مستقبل تابناک ہوگا۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.