پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی تفصیلات سامنے آگئیں

Pakistan-India Tensions: Important decision regarding remaining matches of PSL 10
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے مقامات کا اعلان کر دیا۔
جی ٹی وی نیوز کے مطابق17 مئی کو پشاور زلمی اور کراچی کنگز راولپنڈی میں مد مقابل ہوں گے جبکہ 18 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈبل ہیڈر ہوگا۔
مزید پڑھیں:پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں پر ہوں گے؟ بڑا فیصلہ ہو گیا
کرکٹ بورڈ کے مطابق 19 مئی کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں آخری گروپ مقابلہ کھیلا جائے گا جبکہ لاہور پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے کی میزبانی کرے گا۔
خٰال رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا پہلا کوالیفائر21، پہلا الیمنیٹر 22 مئی اور دوسرا الیمنٹر 23 مئی کو کھیلا جائے گا۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.