بھارت کا ایشیا کپ کھیلنے سے انکار

بھارت کا ایشیا کپ کھیلنے سے انکار
بھارت نے ایشیا کپ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
بھارت نے اپنے فیصلے سے ایشیئن کرکٹ کونسل کو آگاہ کردیا۔
سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال کے باعث بھارت شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.