پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان

Pak-Bangladesh T20 series schedule announced
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 28 مئی کو ہوگا. سیریز کا دوسرا میچ 30 مئی کو جب کہ آخری میچ اتوار یکم جون کو کھیلا جائے گا۔
پی سی بی حکام کے مطابق سیریز کے تینوں میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.