پیر، 13-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

کھیلوں سے وابستہ پاکستان کی انتہائی اہم شخصیت انتقال کرگئی

23 مئی, 2025 13:03

صدر پاکستان سافٹ بال  فیڈریشن آصف عظیم کراچی میں انتقال کرگئے۔

پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم انتقال کر گئے۔ مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور کراچی کے جناح اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

 

 

آصف عظیم کھیلوں کے میدان میں ایک فعال اور متحرک شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔ وہ نہ صرف سافٹ بال فیڈریشن کے صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے بلکہ بلائنڈ کرکٹ، پاکستان اولمپکس اور اسپیشل اولمپکس سمیت متعدد کھیلوں کی فیڈریشنز سے بھی وابستہ رہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔