پیر، 13-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

پی ایس ایل فائنل میچ،کوئٹہ گلیڈی کالاہور قلندر زکے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

25 مئی, 2025 19:09

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

 

دونوں ٹیمیں میدان میں اتر گئیں ہزاروں کی تعداد میں شائقین میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔

دو بار کی چیمپین لاہور قلندرز اور 2019 کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں زور کا جوڑ پڑے گا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا، اس سے قبل آرمی اور فضائیہ کو بھی خراج تحسین پیش کیا جا چکا ہے، پی سی بی حکام کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں فائنل میچ کی اننگز کے وقفے میں خصوصی تقریب ہو گی۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔