پیر، 13-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

آسٹریلوی کھلاڑی کا ون ڈی فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

02 جون, 2025 17:29

میلبرن: آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق گلین میکسویل آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر فوکس کریں گے۔ آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے۔

مزید پڑھیں:قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے پی سی بی کا بڑا فیصلہ

آسٹریلوی بیٹر نے کہا کہ فیصلے سے پہلے چیف سلیکٹر جارج بیلی سے تفصیلی بات چیت کی، ون ڈے کیریئر اتار چڑھاؤ سے بھرپور رہا۔

خیال رہے کہ گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔

 

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔