ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ 2025، پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی

ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ 2025، پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی
تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ کا انعقاد 31-26 مئی 2025 کو ہوا۔
، اس چیمپئن شپ میں پاکستان کی جانب سے 6 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، اس چیمپئن شپ میں پانچ کھلاڑیوں کا تعلق پاکستان آرمی سے تھا۔
چیمپئن شپ میں 11 مختلف ممالک، جس میں پاکستان، تھائی لینڈ، عراق، ملیشیا، سری لنکا، انڈیا، ساؤتھ کوریا، ایران، متحدہ عرب امارات، کویت اور سعودی عرب شامل تھے
پاکستان ٹیم نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان نے 10 گولڈ، 3 سلور اور 1 براؤنز میڈل حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کیا۔
پاکستان آرمی نے 9 گولڈ، 2 سلور اور 1 براؤنز میڈل حاصل کیا۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.